2013ء کے اختتام تک فلسطین کی کل آبادی ایک کروڑ 18لاکھ سے تجاوز کرگئی ‘ میڈیا رپورٹس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:22:26 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:22:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:22:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:58 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:58 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:58 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:19:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:27:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:26:58
- مزید خبریں

2013ء کے اختتام تک فلسطین کی کل آبادی ایک کروڑ 18لاکھ سے تجاوز کرگئی ‘ میڈیا رپورٹس

رام اللہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)2013ء کے اختتام تک فلسطین کی کل آبادی ایک کروڑ 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔میڈیا رپورٹس میں فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی موجودی مجموعی آبادی 20 لاکھ 8 ہزار ہے، غزہ کی پٹی میں 17 لاکھ، اندرون فلسطین مجموعی طور پر کل فلسطینی پناہ گزینوں کی 44.2فی صد آبادی مختلف مہاجرکیمپوں میں رہ رہی ہے ، ان میں 41.2 فی صد مغربی کنارے اور 58.8 فی صد غزہ کی پٹی میں عارضی پناہ گزین کیمپوں میں ہے۔

رپورٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 15:22:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان