کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آگ بھڑکنے سے 4 ایمبولنسیں جل کر خاکستر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:20:27 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:20:27 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:17:40 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:17:21 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آگ بھڑکنے سے 4 ایمبولنسیں جل کر خاکستر

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع ایدھی سینٹر میں آگ لگنے سے متعدد ایمبو لنسیں جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ کپٹرے، کرسیاں اور دیگر سامان بھی جل کر راکھ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ترجمان ایدھی نے بتایا کہ کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع ایدھی سینٹر میں کھڑی ایمبو لنسوں کا مرمتی کام جاری تھا کہ ان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے سینٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ کو فوراً آگ کی اطلاع دی گئی لیکن فائر ٹینڈر تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے آگ پورے سینٹر میں پھیل گئی جس کی وجہ سے 4 ایمبو لنسیں مکمل طور پر جل گئیں جبکہ 2 ایمبو لنسوں کو جزوی تقصان پہنچا، اس کے علاوہ ایدھی سینٹر میں موجود کپٹرے، لکڑی کا سامان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 15:00:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان