دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد کی مانیٹرنگ ضروری ہے،آئی جی خیبرپختونخوا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:17:21 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:56:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد کی مانیٹرنگ ضروری ہے،آئی جی خیبرپختونخوا

اور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا ناصر درانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاک افغان سرحد پر نظر رکھنی ضروری ہے،اس حوالے سے وفاق کو آگاہ کر چکے ہیں۔ پشاور میں ملک سعد ٹرسٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ کرائے کے مکانات اور ہوٹلوں کا ڈیٹا جمع کرنا ضروری ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 14:58:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان