کھوئی رٹہ ‘بشارت عباسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:27:49 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:27:49 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:25:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:25:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:25:13 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:25:13 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:25:13 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:24:35 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:24:35 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:24:35 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:24:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوٹلی

کھوئی رٹہ ‘بشارت عباسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت سردار خالد منعقد ہوا جس میں صحافیوں محمد معروف اعظم بٹ، محمد افضل ، ماجد شفیع چوہدری، افتخار اعظم راجہ، ملک شفیع شاہین، محمد آصف ، عثمان جرال ، ادیب مرزا ، عابد ستار اور سردار ساجد محمود نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں قومی روزنامہ کے نیوز ایڈیٹر بشارت عباسی کی والدہ محترمہ اور خیبر بنک میرپور کے منیجر سردار ندیم عباسی کی خوشدامن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔
01/01/2014 - 13:25:13 :وقت اشاعت