وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے ،حاضری انتہائی کم

بدھ 1 جنوری 2014 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد بد ھ کو دوبارہ کھل گئے تاہم حاضری انتہائی کم رہی ۔

(جاری ہے)

وزارت کیپیٹل ایڈمنسٹریشن ڈویلپمنٹ کی طرف سے 25 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ تعطیلات کے اختتام پر تعلیمی ادارے بدھ کو دوبارہ کھل گئے تاہم سکولوں میں حاضری انتہائی کم رہی

متعلقہ عنوان :