بجلی چوروں اور نادہندگان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ، عابد شیرعلی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:00:31 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:56:16 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:55:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:55:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بجلی چوروں اور نادہندگان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ، عابد شیرعلی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)پانی وبجلی کے وزیرمملکت چوہدری عابد شیرعلی نے ایک بار پھرواضح کیا ہے کہ بجلی چوروں اور نادہندگان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا صوبے میں بجلی چوری رکوائیں اور ریکوری کیلئے تعاون فراہم کریں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی چوری روکنے کا مکمل عزم رکھتی ہے اور ٹھوس اقدامات کررہی ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 13:16:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان