ہالی ووڈ اداکار بریڈپٹ کامیڈی فلم 22 جمپ اسٹریٹ کے سیکوئل میں کیمیورول میں نظر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:13:39 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:13:18 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:13:18 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:13:18 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:12:28 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:12:28 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:12:28 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:11:44 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:11:44 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:11:44
-

ہالی ووڈ اداکار بریڈپٹ کامیڈی فلم 22 جمپ اسٹریٹ کے سیکوئل میں کیمیورول میں نظر آئیں گے

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ہالی ووڈ اداکار بریڈپٹ کامیڈی فلم 22 جمپ اسٹریٹ کے سیکوئل میں کیمیورول میں نظر آئیں گے۔فلم میں اداکار چیننگ ٹیٹم اور کامیڈین جوناپل ایک مرتبہ پھر اکٹھے کام کرینگے۔ بریڈپٹ جو نئی فلم کے معاون پروڈیوسر بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں کیمیورول میں نظر آئیں گے اور وہ اس کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔ فلم جمپ اسٹریٹ میں پہلے جانی ڈپ اور رابن سن پیٹے مختصر کرداروں میں نظر آئے تھے۔
01/01/2014 - 13:13:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان