پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے آج پھر بارودی مواد برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 14:58:42 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 13:16:25 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 12:55:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:56:16 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:55:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:55:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 11:44:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے آج پھر بارودی مواد برآمد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء)سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے آج پھر بارودی مواد برآمد ہوا ہے جس کے باعث وہ آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سابق صدر پرویز مشرف کو غداری کیس میں خصوصی عدالت میں پیش ہونا تھا جس پر وفاقی پولیس نے آج صبح بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے سابق صدر کے روٹ کو چیک کیا تو پرویز مشرف کے فارم ہاؤس سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پر ٹریفک سگنل کے قریب سے ایک کلو بارودی مواد برآمد ہوا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 12:55:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان