چوہدری نثار کی عبدالقادر ملا کی پھانسی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرار داد کی حمائیت

پیر 16 دسمبر 2013 19:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر۔2013ء) وزیر داخلہ چودھری نثار نے عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کی قرارداد کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم بنگلادیش کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں لیکن بہتر ہوگا کہ وہاں کی حکومت 42 سال پہلے کے واقعات کے لیے بھول جاوٴ اور معاف کرو کی پالیسی اختیار کرے۔