Live Updates

تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری اپنے گھر میں گرگئیں ‘سرپر زخم آئے

پیر 16 دسمبر 2013 15:29

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16دسمبر 2013ء) تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری اپنے گھر میں گرگئیں جس کے باعث ان کے سر پر زخم آئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری اپنے گھر میں گرگئیں جس کے باعث ان کے سر پر زخم آئے ہیں فوزیہ قصوری کو فوزیہ قصوری کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق فوزیہ قصور ی کی حالت بہتر ہے اور خطرے والی کوئی بات نہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات