کینسر کے مرض میں مبتلا بچے سے اظہار یکجہتی، سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے سر منڈوا لیا

جمعرات 25 جولائی 2013 13:09

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 25جولائی 2013ء) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے سے یک جہتی کا اظہار کرنے کے لیے سر منڈوا لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش سینئر نے ایک سیکرٹ سروس ایجنٹ کے کینسر میں مبتلا بچے سے اظہار ہمدردی کے طور پر اپنے سر کے بال منڈوا دیے ہیں۔ پیٹرک نامی دو سالہ بچہ لیو کیمیا میں مبتلا ہے اور علاج کے نتیجے میں بچے کے بال گر رہے ہیں۔60 سال پہلے جارج بش کا ایک چار سال کا بیٹا بھی اسی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :