ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ شائع کرنے یا نہ کرنے پر غورکررہے ہیں ، پرویز رشید
ہفتہ 20 جولائی 2013 23:56
(جاری ہے)
لاہور میں فوک گلوکار شوکت علی کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد میں تاخیر عمران خان کے بیرون ملک جانے کے باعث ہوئی ہے تاہم حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
وفاقی وزیر کا کہناتھاکہ اداروں میں دوریاں ختم کرنے سے کراچی میں بہت بڑا گروہ گرفتار ہو اہے جو اچھی پیشرفت ہے۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نئے صدر اورگورنر پنجاب کیلئے ناموں کا اعلان وزیر اعظم نوازشریف خود کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.