پیسے درختوں پر نہیں لگتے ،دنیا ان پر رحم نہیں کرتی جو اپنی مشکلات کو خود حل نہیں کرتے ، حکومت نے قومی مفاد اور اصلاحات کیلئے کئی اہم فیصلے کیے ،ممکنہ اقتصادی بحران ٹالنے کیلئے عوامی اعتماد اور تعاون درکار ہے، بھارت کو سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی اداروں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، بڑے قدم اٹھانے کا وقت آگیا،عوام غلط معلومات فراہم کرنے والوں کے بہکاوے میں نہ آئیں ،بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کاقوم سے خطاب

ہفتہ 22 ستمبر 2012 20:48