Live Updates

آل پارٹی کانفرنس او رپارلیمنٹ کی مشترکہ قرار دادوں کے بعد پاکستان کا امریکہ سے اتحادعملی طور پر ختم ہوچکا ہے ، حکمران پارلیمنٹ کیخلاف پالیسیوں پر عمل پیرا ہوکر اتحاد ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے ، امریکہ اور یہودی قوتوں نے ہمارے ملک میں دہشت گردی کرا کر 40 ہزار سے زیادہ بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا ،جلاو گھیراو کرنے والے ہمارے احتجاج کا حصہ نہیں ،یہ اسلام کے وقار اور افکار کو نہیں سمجھتے، شر پسند عناصر نے لوٹ مار کر کے پوری قوم کو دنیا میں مسخرہ بنا دیا، عمران خان نوجوانوں کو تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے کی کو شش کر رہے ہیں ہماری پالیسیوں میں مداخلت کی ، اب پیغمبر اسلام حضرت محمد کی شان میں گستاخی کر کے اسلام کیخلاف منظم سازشیں کررہی ہیں ،جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل رحمن کا بٹ خیلہ میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب

ہفتہ 22 ستمبر 2012 20:48

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات