(ن) لیگ نے دوہری شہریت بارے ممبران کی بات پر بھروسہ کیا ہے ، قانون سب پر لاگو ہونا چاہئے ، رحمن ملک کے پاس کسی کے دوہری شہریت بارے ثبوت ہیں تو دیں ان کیخلاف کاروائی کریں گے ،مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی بات چیت

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:04