اگر امریکا اپنے سفارت خانوں پر حملے نہیں چاہتا تو پیغمبر کی توہین نہ کی جائے، پاک امریکا تعلقات برابری کی بنیاد پر نہیں ہیں، یہ تعزیری تعلقات ہیں، شکیل آفریدی کو اسا مہ سے متعلق معلومات لے کر حکومت پا کستا ن کے پاس آنا چاہئے تھا،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:04