حافظ آباد،دریائے چناب میں حالیہ سیلاب اور کٹاوٴ سے برُج بہیاں آدھے سے زیادہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا،باقی بچ جانے والے مکانا ت دیہاتیوں نے خطرے کے پیش نظر گرانا شروع کرد یئے،دریاکے کٹاوٴ سے متاثر ہونے والے دیہاتی خواتین اور بچوں کے ہمراہ کھلے آسمان تلے کھیتوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ، رہائش، خوراک سمیت کوئی امداد نہ ملنے پر دیہاتی سراپا احتجاج

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:03