Live Updates

ملک گیرپرتشدد مظاہروں کے بعد زندگی آہستہ آہستہ معمول پرآنا شروع، بازار کھل گئے، بڑے شہروں میں گاڑیاں چلنے لگیں ،کراچی میں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب، نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے، حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ،مظاہروں میں جاں بحق تحریک انصاف کے3 کارکنوں کی نماز جنازہ ،پشاور میں جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کے باعث فضاء سوگوار رہی، لاہور ،راولپنڈی اوراسلام آباد میں بھی حالات معمول پر آگئے

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:03

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات