فوج اور پالیمنٹ میں مشاورت ہونی چاہیئے، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ ہی کرے،موجودہ حکومت ہو یا کوئی اور سول و ملٹری بیوروکریسی کی یرغمالی رہی ہے، قومی سلامتی کونسل نہیں بنناچاہیئے ، یہ ایک فوجی آمر کے ذہن کی اختراع ہے،پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رضا ربانی کا یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب سے خطاب

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:03