سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے آئندہ عدالتی ہفتہ میں وزیراعظم کیخلاف این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی حکم پر سوئس حکام کو خط لکھنے، داخلہ رحمن ملک کیخلاف توہین عدالت ، حج 2010 کے دوران بدانتظامی ، اشتہاری کمپنی میڈاس کے گھپلوں، وزارت اطلاعات کے سیکرٹ فنڈز سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے6 بینچ تشکیل دیدیئے

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:02