روجھان مزاری میں سیکیورٹی کے نام پروزیر اعظم اور عوام کے درمیان کئی فٹ اونچی خار دار تاریں لگادی گئیں، وزیراعظم سیلاب متاثرین کو تسلی دے کرچلتے بنے، مفلوک الحال متاثرین راجہ سائیں کی دور سے زیارت کرکے گھروں کو لوٹ گئے

ہفتہ 22 ستمبر 2012 19:01