اسلام آباد میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ، ریڈ زون اورڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ،پرتشدد مظاہروں میں ملوث 62ملزمان گرفتار کرلئے، چھینی گئی چارموٹرسائیکل برآمد، شر پسند عناصر کے خاف دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں گے، آئی جی پولیس اسلام آباد بنیامین کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:21