افغان طالبان سے امن مذاکرات کے لیے پاکستان اور امر یکہ کی مشترکہ کوششیں کررہے ہیں، صدر زرداری کے ساتھ تین اعلی امریکی حکام کی پانچ گھنٹے کی ملاقات میں لائحہ عمل تیارکیا گیا، منصوبے میں عسکریت پسندوں سے مفاہمت اور افغانستان کے سیاسی مستقبل میں پاکستان کو وسیع اختیار دینا شامل ہے،امن بات چیت کے لیے افغان طالبان کو پاکستان میں محفوظ راستہ دینا شامل ہے،موقعر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے رپورٹ

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:20