پاکستان میں گستاخانہ فلم پر مظاہرے امریکا نہیں ایک شخص کے خلاف ہورہے ہیں، امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہورہا ہے، ڈرون حملے غیر قانونی ہیں ،وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا واشنگٹن میں امریک تھنک ٹینک سے خطاب، پریس کانفرنس

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:20