یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ملک بھر میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیدیا ہے ‘ تمام صوبائی آئی جیز پرتشدد مظاہروں میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو میڈلز دیں‘ مظاہرین میں سے گرفتار سول کپڑوں میں ملبوس پنجاب پولیس کے چھ اہلکاروں کو چھوڑنے والے اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا گیا ہے،وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی پولی کلینک ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت،مظاہرین سے جھڑپ میں گولی سے زخمی اے ایس آئی کو تمغہ شجاعت اور زخمی کانسٹیبلز کو اے ایس آئی بنانے کا اعلان

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:20

متعلقہ عنوان :