گستا خانہ فلم کیخلاف تا ریخی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کے بعد فیصل آباد ریجن میں حالات معمول پر آگئے ، ریجن بھر میں 1100سے زائد چھوٹے بڑے احتجا جی جلوس نکا لے گئے، ٹیکسٹائل سٹی میں اتنی بڑی تعداد میں نکلنے والے جلوسوں کے باوجود کسی قسم کا کوئی نا خو شگوار واقعہ پیش نہیں آیا

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:10

متعلقہ عنوان :