گستاخانہ فلم پرقائمقام امریکی سے تین دن میں جواب طلب کیا جائے ، تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ملک بدر کیا جائے، دس بارہ مسلم ممالک ایسا کر دیں تو امریکہ کو چاند نظر آئے نہ آئے دن میں تارے ضرور نظر آجائیں گے، جماعت اسلامی انتخابی امور پرمختلف جماعتوں سے رابطہ میں ہے ، اداروں کے مابین تصادم کی فضاء ختم ہونی چاہئے ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی اوکاڑہ پریس کلب کے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو

ہفتہ 22 ستمبر 2012 14:09