یوم عشق رسول کے موقع پر پرتشدد مظاہر ے افسوسناک ہیں ،اسلام کے نام پر ایسے مظاہرے درست نہیں ،احتجاج کرنے والے کون سی محبت کا اظہار کررہے ہیں ،پولیس اور رینجرز نے صبر اور تدبر سے کام لیتے ہوئے مظاہرین کو طاقت سے نہیں روکا،موجودہ صورتحال انہتائی افسوس ناک ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں رابطوں کا فقدان بدقسمتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کی بات چیت

جمعہ 21 ستمبر 2012 22:36