پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے غیر قانونی ہیں ،ہمارے لئے لندن یا واشنگٹن نہیں کابل زیادہ اہم ہے ،اسامہ بن لادن ہیرو نہیں پاکستان کا دشمن تھا، شکیل آفریدی کو پاکستان اور امریکہ کیخلاف استعمال کیا گیا ،پاکستان میں 10 سالوں میں 40 ہزار افراد دہشتگردی کی بھینٹ چڑھے، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کاامریکی تھنک ٹینک سے خطاب

جمعہ 21 ستمبر 2012 22:36