ڈرون گرانے کی صلاحیت موجود ہے ،ہمارے پاس ڈرون موجود ہیں ، فضائی نگرانی کی جاتی ہے ، سرائیکی صوبہ کے قیام کی راہ میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی رکاوٹ ہے،نئے صوبے الیکشن سے پہلے بن سکتے ہیں،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار بہادر خان سیہڑ کی میڈیا سے بات چیت

منگل 4 ستمبر 2012 19:13