اٹارنی جنرل نے ججز اور وزیراعظم کے مقام سے متعلق بیان دے کر دستور سے انحراف کیا ،ان کی باتیں دستور کے سپرٹ کیخلاف ہیں، سپریم کورٹ اٹارنی جنرل کے نئے شوشے کا نوٹس لے کر انہیں نوٹس دے اور عدالت میں طلب کرے، ملک میں انتخابات نہیں، عوام سے فراڈ ہوتا نظر آ رہا ہے، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی ٹیلی فونک پریس کانفرنس

ہفتہ 25 اگست 2012 14:34