پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں،جب بھی شفاف الیکشن ہوئے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی،شفاف انتخابات کاانعقاد صرف اپوزیشن ہی نہیں ہماری بھی ضرورت ہے، نگران سیٹ اپ کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیراعظم کا پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی سے خطاب

ہفتہ 18 اگست 2012 00:00