ہندووٴں کے مسائل،کمیٹی کے ارکان جیکب آباد پہنچ گئے

اتوار 12 اگست 2012 14:28

صدر آصف زرداری کی جانب سے تشکیل دیا گیا اقلیتی کمیشن اور سندھ حکومت کی اقلیتی کمیٹی جیکب آباد میں اقلیتی رہنماوٴں سے ملاقات کے لئے پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

سندھ اقلیتی کمیٹی کے سربراہ مکیش چاوٴلہ کے مطابق وفد کی آمد کا مقصد اقلیتی برادری کے تحفظات دور کرنا ہیں۔کمیٹی جیکب آباد میں اقلیتی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کر کے ان کے تحفظات پر صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کریں گی۔اقلیتی کمیشن اور اقلیتی کمیٹی کو گزشتہ روز جیکب آباد آنا تھا