لاہور‘ تندور پر کام کرنیوالے محسن علی نے بی اے کے نتائج میں پنجاب یونیورسٹی میں ٹاپ کر کے دنیا کوورطہ حیرت میں ڈال دیا، کامیابی والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،محسن علی اسلام پورہ کے ایک تندور میں کام کر کے11 بہن بھائیوں اوربوڑھے ماں باپ کا پیٹ پالتا ہوں،انگلش میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ ہے لیکن مالی وسائل اجازت نہیں دیتے، حکومت سکالر شپ دے تاکہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکوں، محسن علی کی اپیل

ہفتہ 11 اگست 2012 14:08