پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا،بی ایس سی میں طالبات اور بی اے میں پرائیوٹ امیداور بازی لے گئے، مجموعی طور پر محسن علی نے 688 نمبر کے ساتھ پہلی ‘ ثانیہ ریاض نے 686نمبروں کے ساتھدوسری پوزیشن ‘ کنول لطیف نے 668نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی

ہفتہ 11 اگست 2012 14:08

متعلقہ عنوان :