پیپلزپارٹی نے کبھی عدلیہ پر حملے یاالزام تراشی نہیں کی ، چیف جسٹس کیخلاف فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ، وضاحت طلب کر لی ہے ، جواب آنے پر فیصل رضا عابدی کیخلا ف کاروائی کی جائے گی ، سینیٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کی میڈیاسے گفتگو

جمعرات 9 اگست 2012 23:40