Live Updates

ایگزیکٹو اور عدلیہ کے تعلقات کو خراب کرنے کیلئے منظم لابی سرگرم ہے، پٹیشن مافیا کی مدد کرنے سمیت ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے دیگر ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں ، عدلیہ اور انتظامیہ کے تعلقات میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے درمیانہ راستہ نکالنا ہو گا ، طالبان اور عمران خان کے مابین انڈرسٹینڈنگ کے باعث انہیں قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں بعد میں تردید کر دی جاتی ہے ، نوازشریف کی کرپشن سے متعلق عمران خان کے گیارہ سوالات کا جواب دینے کی بجائے (ن) لیگ مجھ پر الزام تراشیاں نہ کرے ، فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس سے متعلق جو زبان استعمال کی اس کی مذمت کرتے ہیں ، بھارتی ہائی کمیشن نے ہندو خاندانوں کو ویزے جاری کر کے پاکستان کیخلاف سازش کی ، کھوج لگائیں گے ،وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 9 اگست 2012 22:27

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات