چودھری پرویزالٰہی سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، D-8 اجلاس میں شرکت کی دعوت ،دونوں ملکوں میں صنعتی و تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے بہترین مواقع ہیں، روابط میں اضافہ ہونا چاہئے، نائب وزیراعظم ،بنگلہ دیش میں ”میڈ ان پاکستان“ کی خصوصی مانگ ہے، وہ بھاری صنعت کے شعبے میں بھی پاکستان کے تجربہ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،سہراب حسین

جمعرات 9 اگست 2012 18:47