قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کا بجلی نہ ہونے کے باوجود صارفین کو ملنے والے بھاری بلوں پر شدید ردعمل کا اظہار، یہ غریب عوام سے زیادتی ہے ، بجلی تو ملتی نہیں بل ہر ماہ ہزاروں روپے کا آ جاتا ہے، حکومت زائد بلنگ کا فوری نوٹس لے ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنے لائن لاسز پورے کرنے کیلئے صارفین کو استعمال سے زائد بل بھیجتی ہیں، سیکرٹری پانی و بجلی کا اعتراف، کمیٹی نے پیسکو کے نجی کمپنیوں سے ٹرانسفارمر خریدنے کی تحقیقات کا حکم دیدیا، واپڈا سے مختلف اداروں میں سرمایہ کاری کی تفصیلات طلب ، وزارت پانی و بجلی وزیر داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری سے خرچ کردہ وزارت کے 8لاکھ 60ہزار وصول کرے

جمعرات 9 اگست 2012 18:03