نیپرا کے عدم تعاون سے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری رکی ہے، جاری منصوبوں کی تکمیل سے 2019ء تک 7690 میگاواٹ بجلی قومی سسٹم میں شامل ہو جائے گی، ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کی کمیٹی کو بریفنگ ، دیامر بھاشا ڈیم سمیت طویل المیعادمنصوبوں پر کام شروع نہ کئے جانے پر قائمہ کمیٹی کا برہمی کا اظہار، ملک میں پن بجلی پیدا کرنے کی استعداد 60 ہزار میگاواٹ بتائی جاتی ہے، قوم کو 18 ہزار میگاواٹ بجلی بھی نہیں دی جارہی ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس ، کمیٹی کا ملک میں بجلی کی ضروریات پوری نہ ہونے پر سخت ردعمل کا اظہار

جمعرات 9 اگست 2012 17:05