کوئٹہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں کا مکان پر چھاپہ، بارود سے بھری گاڑی برآمد،3 ملزمان کو گرفتار، گاڑی سے دھماکہ خیز مواد سے بھرے تین سلنڈر، خودکش جیکٹ، 15 ریموٹ کنٹرول اور دیسی ساختہ بم قبضہ میں لے لئے

جمعرات 9 اگست 2012 14:32