وزیر اعلیٰ پنجاب خان گڑھ میں برہنہ گھمانے والی دوخواتین کے گھر پہنچ گئے ،ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم، متاثرہ خواتین کو 5لاکھ روپے کا چیک اور نزدیکی ماڈل ولیج جال والا میں ایک گھر کا ملکیتی سرٹیفکیٹ بھی دیا ،ڈی پی او کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم، حوا کی بیٹی کی اس طرح بے توقیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو، وزیراعلیٰ کی زمین پر قبضہ کے خلاف احتجاج کرنے والے بزرگ مرد اور خاتون کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

جمعرات 9 اگست 2012 14:32