مشترکہ مفادات کونسل کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب سے ہونے والے امتیازی اور غیرمنصفانہ سلوک کے خاتمہ کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، ملک میں بجلی کی قلت کی وجوہات سے ساری دنیا واقف ہے، لوٹ مار کی اس شرمناک داستان کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب

بدھ 8 اگست 2012 23:30