قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر سکتا ، امید ہے ،دوسرے وزیراعظم کو گھر بھیجنے سے کنفیوژن بڑھے گی، جلد الیکشن کا مطالبہ کر نے والی جماعتیں پی پی پی کو پارلیمنٹ سے باہر کرانا چاہتی ہیں ، سول ملٹری تعلقات میں بہتری آئی ہے فوج نے ماضی سے سیکھا ، پہلا مارشل لاء سول اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرکے لگایا گیا آج بھی اسی عدم اطمینان کا اظہار کیا جارہا ہے ،پرویز مشرف کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال سکتے تھے مگر تصادم برپا ہوجاتا ، وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا گول میزکانفرنس سے خطاب ومیڈیا سے گفتگو ، سول حکومت قائم ہوتو عدلیہ اس کے خلاف ہوجاتی ہے فوج آئے تو سرجھکا دیئے جاتے ہیں،سینیٹرحاجی عدیل، بلوچستان میں قوم پرستوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا تو یہ آئین اور ریاست کیخلاف عدم اعتماد کا اعلان ہوگا ،فاروق ستار

بدھ 8 اگست 2012 22:53