ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف کی موسیٰ گیلانی سمیت تمام 14 ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست واپس لینے پر خارج ،سپریم کورٹ کا احکامات کے باجود سیکرٹری داخلہ کی عدم پیشی پر سخت اظہار برہمی، پیش ہونے کیلئے(کل) آخری مہلت ، خواجہ صدیق اکبرنے خواہ مخواہ انتظار کرایا اصل مقصد حکم کی تعمیل نہ کر نا ہے، وہ اس کیس میں دلچسپی نہیں لے رہے، چیف جسٹس

بدھ 8 اگست 2012 19:48