میری نااہلی کا ذمہ دار کون ہے تاریخ بتائے گی؟، جو درست سمجھا کیا ضمیر مطمئن ہے،میری قربانی کافی ہونی چاہیے، دوسرے وزیراعظم کو نکالنا ملک توڑنے کے مترادف ہوگا ،صدر کو استثنیٰ حاصل ہے کوئی اور صدر بھی ہوتا تو بھی خط نہ لکھتا ،میرے خلاف سازش میں وہ شریک ہیں جن کو میرے جانے سے فائدہ ہوا، س آئین میں لکھا ہوا ہے کہ اٹھارہ کروڑ کے منتخب نمائندے کو ہٹا دیا جائے،فیصلہ عوام کرے گی ،مجھے نکالنے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کیا اسٹیبلشمنٹ نے نہیں ،سسٹم بچانے کے لیے پیچھے ہٹا ،تصاد م ہوا تو کچھ نہیں بچے گا، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کاانٹرویو

پیر 6 اگست 2012 23:47