چیئرمین نادراکی سیاسی جماعتوں سے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کے حصول کیلئے شہریوں کو متحرک کرنے میں تعاون کی اپیل،خصوصاً ایسی خواتین کی نشاندہی کی جائے جنکی رجسٹریشن نہیں ہوئی ،نادرا سیاسی جماعتوں کی مدد سے اپنے موبائل یونٹس کے ذریعے رجسٹریشن کی کارروائی انجام دینے کوتیار ہے،نادرا کے چیئرمین طارق ملک کاسیاسی جماعتوں کے قائدین کوخطوط

پیر 6 اگست 2012 23:46

متعلقہ عنوان :