پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے فارغ کر دیا، ایوان صدر میں داخلے پر پابندی عائد ، ایوان صدر کے ترجمان کی عابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی دوسرے اقدام کی تردید ،سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا،ریکارڈ طلب
پیر 6 اگست 2012 23:45
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق عدلیہ کے خلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پر سینیٹر فیصل رضا عابدی کو پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی سے نکال دیا گیااور انکے ایوان صدرمیں داخلے پر پابندی بھی لگادی گئی ہے۔
اس سے قبل پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کی ویڈیو طلب کی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.