بگٹی قتل کیس میں آفتاب شیرپاؤکی عبوری ضمانت منظور ،پشاورہائی کورٹ نے 30اگست کو بلوچستان کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا،اکبر بگٹی کی ہلاکت فوجی آپریشن کا نتیجہ تھی، ایف آئی آر میں میرا نام نہیں، ابھی تک ہونے والے تحقیقات میں مکمل تعاون کیا ہے، آفتاب شیرپاؤ کی میڈیا سے گفتگو

پیر 6 اگست 2012 13:15