سینیٹ کااجلاس، (ن) لیگ کا بلوچستان کے مسئلے پر حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کااظہار، شواہد ماضی میں بھی دکھائے جاتے رہے ہیں ،حکومت ایکشن پلان اور ٹائم فریم دے ،جو نقشے بنائے گئے ہیں ان پر قابو پانے کیلئے اقدامات نہیں کریں گے تو نقصانات اٹھانا پڑیں گے،،بلوچستان کے مسئلہ پر حکومت کے ساتھ ہیں،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اسحاق ڈار کا وزیر داخلہ کی بریفنگ کے بعد نکتہ اعتراض پراظہارخیال

جمعہ 3 اگست 2012 23:20